نثار کھوڑو کے بیان پر طوفانِ بدتمیزی؛ زرداری شدید دباؤ میں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے متنازعہ بیان کے بعد سیاسی حلقوں میں طوفان برپا ہو چکا ہے، جس پر انہوں نے معافی بھی مانگ لی ہے لیکن اس کے اثرات سے آصف علی زرداری شدید دباؤ کی زد میں آ گئے ہیں۔ دوسری جانب مریم نواز کے سرکاری جہاز کے استعمال کا تنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ اس تمام ہنگامہ خیز صورتحال اور پسِ پردہ ہونے والی سیاسی جوڑ توڑ کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




