اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، 40 منٹ سے زائد جاری رہی

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 40 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات ختم ہونے کے بعد دونوں کو واپس اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button