سعودی عرب کی کنگ خالد ایئر بیس پر میزائل حملہ! 3 شہروں میں تباہی، فلائٹس معطل

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)حوثیوں نے سعودی عرب کی اہم ترین کنگ خالد ایئر بیس سمیت طائف، خمیس مشیط اور ابہا پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ کر دیا، جس کے بعد ایئرپورٹس کی پروازیں معطل کر دی گئیں۔ دوسری جانب امریکی انتظامیہ نے سعودی عرب کی امداد کے بجائے حوثیوں سے براہ راست رابطے شروع کر دیے ہیں، جبکہ پاک فضائیہ اور پاکستانی فورسز سعودی دفاع کے لیے الرٹ پر ہیں! سنسنی خیز تفصیلی رپورٹ کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




