عمران خان کا نیا قدم اور ن لیگ کے اندرونی تنازعات بے نقاب

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سیاسی منظرنامے میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے! عدالتی محاذ پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نئی قانونی حکمت عملی نے حکومتی صفوں میں تشویش بڑھا دی ہے، جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے اندرونی اختلافات، دھڑے بندیوں اور وزارتی صفوں کے پھڈے کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہے۔ سیاسی ایوانوں میں چلنے والی اندرونی کھینچ تان اور عدالتی جنگ کی مکمل اور سنسنی خیز تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




