جدید ترین امریکی ایٹمی آبدوز پر ایرانی قبضہ! یمن کی جنگ میں پاکستان داخل؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں سنسنی خیز پیشرفت! ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیج کے پانیوں سے امریکی بحریہ کی جدید ترین ایٹمی آبدوز کو قبضے میں لے کر پینٹاگون کے سیکیورٹی نظام کے پرخچے اڑا دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حوثی حملوں کے بعد سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا پاکستان اپنے دفاعی معاہدوں اور مکہ پیکٹ کے تحت یمن کی خونریز جنگ میں باقاعدہ داخل ہونے جا رہا ہے؟
مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




