تخت لاہور ہلنے لگا؛ نئے صوبوں پر مقتدرہ اور سیاستدان آمنے سامنے!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کی تشکیل پر مقتدرہ کی مضبوط حکمتِ عملی نے سیاسی صف بندیوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ دوسری جانب، سیاسی کھینچ تان کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایک نئی ‘فائل’ تیار ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ کیا طاقتور حلقوں کا یہ منصوبہ ن لیگ کی قیادت کو شدید دباؤ میں لائے گا اور اقتدار کا توازن بدل دے گا؟

​مکمل ویڈیو تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button