سیاپا مک گیا جے؟ صوبے نہیں، اضلاع بنیں گے بااختیار! فیصلہ ہو گیا

لاہور(​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کے سیاسی نظام میں بڑی تبدیلی کا راستہ صاف ہو گیا۔ طاقتور حلقوں اور انتظامی امور کے ماہرین کے درمیان طے پا جانے والے فارمولے کے تحت اب نئے صوبے بنانے کا لمبا تنازع ختم کر دیا گیا ہے۔ نئے منصوبے کے تحت ملک بھر کے 160 اضلاع کو براہِ راست مالیاتی اور انتظامی اختیارات منتقل کیے جائیں گے، جبکہ بیوروکریسی اور پولیس کو بھی ضلعی حکومتوں کے تابع کیا جائے گا۔ دوسری جانب اس فیصلے کے بعد لندن میں پی پی پی کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button