مریم نواز کے بیان پر شدید تنقید، حامد میر کو بھی سخت ردعمل کا سامنا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب اور ہمسایہ صوبوں کے حوالے سے مریم نواز کے متنازع بیان پر سیاسی و عوامی حلقوں میں شدید ردعمل اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب معروف صحافی حامد میر کو بھی اپنے مؤقف اور تجزیے پر سخت عوامی اور سیاسی غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی اثنا میں تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں مزید گرمی اور سنسنی پیدا ہو گئی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




