دشمن سرحد پر آ پہنچا؛ پاک ایئر فورس کا اچانک ہائی الرٹ اور ہنگامی سرگرمیاں!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)دشمن کی پاک سرحد کے قریب جارحانہ پروازوں نے صورتحال گھمبیر کر دی۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور غیر معمولی دفاعی نقل و حرکت کے بعد ایئر فورس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سرگرمی کسی بھی ناگہانی صورتحال کا منہ توڑ جواب دینے کی آپریشنل تیاریوں کا حصہ ہے۔ کیا سرحدوں پر کوئی بڑا معرکہ پیش آنے والا ہے؟
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




