نئے صوبوں کا ’پلان بی‘ ایکٹیو اور پی ٹی آئی ڈیل فائنل!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​ملک کی سیاسی شطرنج پر بڑی تبدیلیوں کی افواہیں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کو اقتدار کے اتحاد سے الگ کرنے کے فیصلے اور نئے انتظامی صوبوں کی تشکیل کے لیے ‘پلان بی’ پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (PTI) اور مقتدر حلقوں کے درمیان مبینہ ڈیل کی فائنل پیشرفت کی خبروں نے سیاسی میدان میں کھلبلی مچا دی ہے۔ کیا سیاسی منظر نامہ مکمل بدلنے والا ہے؟

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button