سب پھڑے جان گے! پنجاب میں بڑا دھماکہ ہونے والا ہے؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پنجاب میں کرپشن کے خلاف جاری مہم اب ایک نئے اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ پولیس کے چھوٹے اہلکاروں کی گرفتاریوں کے بعد اب بااثر اور اعلیٰ افسران کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 19 سے 21 کے افسران کے خلاف بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ اور گرینڈ آپریشن کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا انتظامیہ واقعی بلاتفریق کارروائی کر پائے گی يا یہ صرف سیاسی شعبدہ بازی ہے؟

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button