روس کا یوکرین کے سکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ،صدرزیلنسکی کی تصدیق

کیف(جانوڈاٹ پی کے)یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔

کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج کو روس کے خلاف مناسب اور طاقتور جوابی حملے کا حکم دے دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button