عمران خان کا آخری پیغام؛ بیٹوں کا نیا انٹرویو اور سنسنی خیز انکشافات!

​لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جیل میں سلامتی اور مبینہ سیکیورٹی خطرات پر ان کے بیٹوں نے ایک اور دھماکے دار عالمی انٹرویو دے کر تمام سیاسی کھیل الٹ دیا ہے۔ عالمی میڈیا کو دیے گئے اس انٹرویو میں جیل کے اندر عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرناک سازشوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کروائی گئی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد حکومت اور انتظامیہ پر انٹرنیشنل لیول کا شدید دباؤ بڑھ گیا ہے۔

​اس اہم خبر اور انٹرنیشنل انٹرویو کی تمام تر سنسنی خیز تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button