زرداری کےغصے کا بم پھٹنے کو تیار:ستمبر میں بڑا سرپرائز متوقع!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ملک کے انتظامی اور سیاسی ڈھانچے میں اہم پیش رفت کے بعد سیاسی ماحول میں شدید گرمی آ گئی ہے۔ لندن میں لندن پلان، 15 نئے صوبوں اور بااختیار ضلعی حکومتوں کی تجویز پر صدر آصف علی زرداری کے شدید تحفظات اور ناراضگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر کے اس مہینے میں سیاسی شطرنج کی بساط پلٹنے والی ہے اور کسی بڑے فیصلے کے تحت اقتدار کا نقشہ بدل سکتا ہے۔

​اس تمام تر سیاسی ہلچل اور اندرونی کہانیوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button