15صوبے یا160حکومتیں:احسن اقبال کاشریف خاندان پربڑاسوال!

لاہور(خصوصی رپورٹ)​موجودہ حکمرانی کے ڈھانچے پر وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے 15 صوبوں یا 160 بااختیار ضلعی حکومتوں کی تجویز دے کر بلاواسطہ دہائیوں سے اقتدار میں رہنے والی ن لیگ کی اپنی ہی قیادت پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ دوسری جانب فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے نئے صوبوں کو ناگزیر قرار دینے جبکہ مریم نواز اور سندھ اسمبلی کی جانب سے اس کی مخالفت نے سیاسی کشیدگی بڑھا دی ہے۔

​مریم نواز اور سندھ حکومت کا انکار، اسلام آباد سیلاب کی اصل وجہ اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button