زرداری کو آخری پیغام دے دیا گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کرکے اسٹیبلشمنٹ کا حتمی پیغام پہنچا دیا ہے۔ ن لیگ کے احسن اقبال نے بھی گورننس ریفارمز کی حمایت کی ہے، تاہم پیپلز پارٹی کی جانب سے انکار کی صورت میں سیاسی ہلچل اور نیب انکوائریاں دوبارہ کھلنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




