سندھ اسمبلی میں ہنگامہ؛مراد علی شاہ کا نئے صوبوں کے منصوبے پر دبنگ اور بڑا اعلان!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تشکیل کی افواہوں پر سندھ اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی اور گرم گرم بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایوان میں سخت اور دبنگ موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا کہ جب تک پیپلز پارٹی اور اس کا ایک بھی رکن اسمبلی میں موجود ہے، سندھ کی تقسیم کسی قیمت پر قبول نہیں کی جائے گی۔ سندھ پاکستان کا خالق صوبہ ہے اور اِس کی جغرافیائی حیثیت کی خلاف ورزی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

مزید خبریں

Back to top button