نئے صوبوں کا قیام یا بااختیار بلدیاتی نظام؟ سیاسی مبصرین میں گرما گرم بحث!

خصوصی نشست( جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی عمران شفقت کی خصوصی نشست میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تشکیل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینل نے نئے صوبے بنانے کے بجائے بااختیار بلدیاتی نظام کو مسائل کا اصل حل قرار دیا۔ گفتگو کے دوران آزاد کشمیر میں الیکشن ہارنے والے رہنما کو وزیراعظم بنائے جانے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک غلط سیاسی روایت قرار دیا گیا۔مبصرین کی یہ فرما گرم بحث مکمل دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




