ایران کے بعد پاکستان اور چین امریکا کے خلاف کھڑے ہو گئے! حکم ماننے سے صاف انکار!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ایران پر نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کے بعد پاکستان، چین اور قطر نے متحد ہو کر یکطرفہ پابندیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر عائد کی گئی پابندیاں ناقابل قبول ہیں۔ تہران میں پاکستانی اور قطری حکام کی اہم ملاقاتوں کے بعد ابنائے ہرمز اور تجارتی روٹس کی بحالی کے لیے اسلام آباد معاہدے کی دوبارہ شروعات کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اس ساری صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button