مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ، اشرافیہ کے علاج پر پابندی اور پمز واقعے پر بڑی گرفتاریاں

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کے ممکنہ استعفے نے سیاسی حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر عطا تارڑ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب حکومتی سطح پر اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے متعلق اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ مزید برآں اسلام آباد پمز ہسپتال واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کے تحت گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




