سرگودھا اور سکردو کو راکھ بنانے کے بھارتی پلان کا پردہ فاش!

​اسلام آباد​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)بھارتی فوج کے سابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کے ایک دھماکے دار بیان نے خطے میں نیوکلیئر جنگ کے خطرات اور پاکستان کی سلامتی کے حوالوں سے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ بھارتی جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ "آپریشن سندور” کے دوران سرگودھا کی کرانہ ہلز میں ڈرون گرنے اور سکردو پر بمباری کی تیاریاں کی گئی تھیں، تاہم خراب موسم کے باعث آخری لمحات میں ہدف بھلاری ایئر بیس کو بنایا گیا۔

​اس سنسنی خیز انکشاف اور پاکستان پر اس کے ملٹری اثرات کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button