​پمز سانحہ: "عملہ دروازے بند کر کے بھاگ گیا!” عینی شاہدین کے ہولناک انکشافات!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں 15 بچوں کی دردناک شہادت کے بعد عینی شاہدین پھٹ پڑے! نرسری سے اپنے بھتیجے کو بچانے والی لڑکی کا انکشاف: "آگ لگتے ہی عملہ بغیر بتائے بھاگ گیا اور نیچے جا کر دروازے بند کر دیے تاکہ خبر باہر نہ پھیلے۔”

​غمزدہ ماؤں کی آہ و زاری؛ پیسے دیے بغیر کام نہ کرنے اور بچوں کی لاشیں نہ ملنے کے ہولناک حقائق منظرِ عام پر آ گئے! تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں؛👇👇👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button