پی ٹی آئی کو ‘بیک ڈور’ سگنل مل گیا؟احتجاجی کالوں کے پیچھے چھپا بڑا راز!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور رہنماؤں کی شدید آپسی لفظی جنگ نے پارٹی کو ایک نئے بحران میں دھکیل دیا ہے! ایک طرف عمران خان کی صحت اور مبینہ "کال کوٹھری” کی خبروں پر رہنماؤں اور یوٹیوبرز (شہباز گل، صدیق جان، سہیل آفریدی، اور مزمل اسلم) میں شدید گتھم گتھا اور الزامات کا تبادلہ جاری ہے، تو دوسری طرف سلمان اکرم راجہ اور احتجاجی کالوں پر ایم این ایز اور ارکانِ اسمبلی کا بائیکاٹ پارٹی ڈسپلن کی قلعی کھول رہا ہے! کیا پی ٹی آئی کی اچانک متحرک ہونے کی کوششیں اور احتجاجی کالیں کسی کے اشارے کا نتیجہ ہیں یا محض اندرونی ناکامیوں کا پردہ پوشی؟ دیکھیے اس سیاسی و عسکری بحران کے پیچھے چھپی تمام اندرونی حقیقتیں اس وی لاگ میں




