​صدر زرداری کا بڑا دھماکہ اور جیل سے ‘مائنڈ گیم’ شروع!

خصوصی رپورٹ( جانو ڈاٹ پی کے)ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد مکمل طور پر تار تار ہو گیا۔ ججوں کی تعیناتی پر صدر زرداری کا بڑا اقدام، سمری بلاک کر کے ن لیگ کو دھچکا دے دیا! ادھر نئے صوبوں کے سیاسی کھیل میں عمران خان کا اچانک ‘انٹری’ کارڈ فعال، اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی خفیہ ہلچل بڑا دھماکہ کرنے والی ہے۔ دوسری طرف، لاہور کے تھانے میں دو لڑکیوں کو ایک ساتھ ‘ہارٹ اٹیک’؟ پولیس کسٹڈی میں پراسرار موت یا خوفناک تشدد کا پردہ فاش؟ دیکھیے اس سیاسی دھماکے اور تھانے کے اندرونی راز کی سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے اس وی لاگ لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button