اسلامی ایٹمی بلاک قائم: لیکن ملک کے 32 ٹکڑے: سنسنی خیز انکشافات!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​حدودِ حرم میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی شراکت داری کا قیام امتِ مسلمہ کے لیے ایک تاریخی پیش رفت ہے۔

​دوسری جانب، ایک طرف 32 نئے صوبوں کی تشکیل اور ریفرنڈم کی خبروں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد میں دراڑیں ڈال دی ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن پر سخت پابندیوں کے باوجود جماعتِ اسلامی کو چاروں صوبوں میں دھرنوں کی رعایت ملنے پر کئی معمہ خیز سوالات جنم لے رہے ہیں۔

​مکمل تفصیلات اور حقائق جاننے کے لیے دیکھیے سینئر صحافی نور اللہ کا یہ وی لاگ

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button