عوام کے لیے مختصر ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جانوڈاٹ  پی کے)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2روز کیلئے کمی کردی۔حکومت نے پٹرول2روپے،20پیسے فی لٹر سستا کردیا،ڈیزل ایک روپے50پیسے سستا کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 380روپے86پیسے فی لیٹرہوگئی۔پٹرول 327روپے 62پیسے فی لٹر ہوگیا۔

مزید خبریں

Back to top button