پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک پیج پر؟ تحریک عدم اعتماد کی افواہیں زور پکڑ گئیں

 لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی بجائے بیوروکریسی کو مزید بااختیار بناتے ہوئے اضلاع میں پانچ پانچ نئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ ایک طرف ملک احمد خان اور رضا حیات ہراج جیسے حکومتی رہنما نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی حمایت میں کھل کر بول پڑے ہیں، تو دوسری طرف حکومت کی ناقص کارکردگی پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے بظاہر ایک ہی پیج پر آنے سے تحریک عدم اعتماد کے افواہیں گرم ہیں۔ اس بگڑتی صورتحال اور شدید سیاسی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے میاں نواز شریف نے اتوار کو پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

​شکیل ملک کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ کیا ن لیگ سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے کوئی بڑا قدم اٹھانے جا رہی ہے

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button