پینٹاگون کی خفیہ ای میل لیک،ڈونلڈ ٹرمپ کا کھیل ختم؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​امریکاکے اعلیٰ ترین دفاعی ادارے پینٹاگون اور سینٹ کام (CENTCOM) کی اندرونی ای میل لیک ہونے کے بعد سی این این (CNN) نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا ہے! روایتی جنگ کے تمام حربے ناکام ہونے کے بعد سینٹ کام نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایران کے خلاف موجودہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے۔​ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کے باوجود اب امریکہ کے پاس آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے ایرانی شرائط تسلیم کرنے یا شدید جنگی جرائم کے خطرے کا سامنا کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ باقی نہیں بچا۔

​مکمل تفصیلات اور تجزیہ دیکھیے اس وی لاگ میں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button