چپ کر دروٹ جا:نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت کے نظام سے متعلق بیانات پر محاذ آرائی سے گریز کریں اور خاموشی اختیار کریں۔ نواز شریف کے مطابق اس وقت حکومت اور عسکری قیادت کے مابین ہم آہنگی کو برقرار رکھنا قومی مفاد میں ہے۔
دوسری جانب، وفاقی وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات اور متوقع پریس کانفرنس کے تناظر میں چہ مگوئیاں عروج پر ہیں، جبکہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کی اکثریت اور حکومت سازی کے آئندہ کے مراحل پر بھی سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیے اس وی لاگ میں




