ایک طرف نکی نکی ہاں دوسری طرف وڈی جئی ناں!سیاسی منظر نامہ سنگین

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاسی منظر نامے پر آئینی ترمیمات اور صوبائی خود مختاری کے حوالے سے نئی تحاریک اور بحث زور پکڑ گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام، این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کے تحت صوبائی اختیارات میں ردوبدل کے فارمولے پر لچک اور رضا مندی کے اشارے مل رہے ہیں۔
دوسری جانب، پیپلز پارٹی نے صوبائی اختیارات میں کسی بھی قسم کی کمی کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں 28ویں ترمیم کے ممکنہ ڈرافٹ، تحریک انصاف کی شمولیت اور پارلیمانی عدد کی ریاضی کے گرد نئے سیاسی جوڑ توڑ کی چہ مگوئیاں تیز ہو گئی ہیں۔
مکمل تفصیلات دیکھیے اس وی لاگ میں




