’’سسٹم‘‘کی وزیر اعظم سے45منٹ کی ملاقات،گوہر بٹ نے اندرکی کہانی سنادی

لاہور)خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)آزاد کشمیر کے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے اکثریت حاصل کر کے میدان مار لیا ہے، جبکہ دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ماڈل ٹاؤن میں 45 منٹ طویل ایک اہم اور خاموش ملاقات ہوئی ہے۔
سیاسی نظام کے کولیپس ہونے سے متعلق محسن نقوی کے حالیہ بیان کے بعد نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرف سے شدید ردِعمل سامنے آیا تھا، جس کے فوراً بعد ہونے والی اس ملاقات نے کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ دوسری جانب آزاد کشمیر میں مظفرآباد کے نتائج اور الجزیرہ کی رپورٹس کو لے کر رانا ثناء اللہ نے پیپلز پارٹی پر سخت الزامات عائد کیے ہیں۔
اس اہم ملاقات کے اندرونی احوال اور کشمیر الیکشنز کی مکمل تفصیلات دیکھیے اس خصوصی وی لاگ میں!




