ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہےکہ آبنائے ہرمز پر دفاعی نظام کے ذریعے ایم کیو 9 ریپر ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی میڈیاکے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ نے آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے ایک ایم کیو 9 ریپر ڈرون کو مار گرایا۔ بیان میں کہا گیا کہ ڈرون کو آبنائے ہرمز کے علاقے میں نصب ایک جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button