مانسہرہ میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

مانسہرہ(جانوڈاٹ پی کے)مانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button