مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان اور کویت کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے دوران پاکستان اور کویت کے درمیان 12 نکاتی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کویتی وزیرِ خارجہ کے حالیہ دورۂ پاکستان اور جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہونے والی اہم ملاقات کے بعد معاہدے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جبکہ کویتی کابینہ بھی اس معاہدے کی باضابطہ منظوری دے چکی ہے۔رپورٹس کے مطابق معاہدے کی بعض شقوں کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے اور ان کے ممکنہ دفاعی، تزویراتی اور قانونی اثرات پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔آخر اس12نکاتی دفاعی معاہدے میں کیا طے پایا؟ کون سی شقیں سب سے زیادہ اہم قرار دی جا رہی ہیں، اور پاکستان و کویت کے دفاعی تعلقات پر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button