’’سسٹم ریسیٹ‘‘کا ٹوپی ڈرامہ!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)شہبازحکومت اندر اور باہر سے شدید کمزور اور غیر یقینی کا شکار ہو چکی ہے۔ حکومتی وزراء آپس میں دست و گریبان ہیں لیکن وزیراعظم میں ان سے استعفیٰ لینے یا کارروائی کرنے کی طاقت نہیں ہے۔

​دوسری جانب، ملک کے حقیقی معاشی بحران اور آئی پی پیز کی لوٹ مار سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کی بیکار بحثیں چھیڑی جا رہی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف بلوچستان میں کوئلے کی کان کے افسوسناک حادثے میں 34 غریب مزدور لقمہ اجل بن گئے۔ اربوں کمانے والے کان مالکان کی جانب سے حفاظتی سہولیات کے فقدان اور حکمرانوں کے محض روایتی نوٹسز نے اس المیے کو مزید تلخ بنا دیا ہے۔

​نظام کی اس ناکامی اور اندرونی اختلافات کے بعد کیا شہباز حکومت کا قائم رہنا ممکن ہے؟​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button