موجودہ نظام ناکام،خان کی رہائی کا وقت آ گیا؟،سینئر صحافی عمران شفقت کے سنسنی خیز انکشافات

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے پی ٹی آئی کو بائیکاٹ کی سیاست ختم کر کے ساتھ مل بیٹھنے اور آئینی اصلاحات کی ڈرامائی پیشکش کر دی ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے سنسنی خیز اعتراف کہ "موجودہ نظام مکمل طور پر کولیپس کر چکا ہے”، ملکی سیاست میں ایک بڑے زلزلے کا پیش خیمہ ثابت ہو رہا ہے۔ اس بدلتی ہوا کا سب سے بڑا اشارہ عمران خان کی رہائی کی بازگشت ہے۔
معروف صحافی عمران شفقت کے مطابق، وفاق میں گہرے ہوتے بحران اور نظام کی ناکامی کے بعد کیا واقعی عمران خان کی رہائی اور اقتدار کی بساط الٹنے کا وقت آ گیا ہے؟ اندرونی کہانی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!




