نورین نیازی پر عمر قید کا شکنچہ! مریم نواز کی ماسٹر مائنڈ چال، بلاول بے حال!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کی ناقابلِ ضمانت دفعات کے تحت سنگین مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب، مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں ایسی خاموش اور گہری سیاسی چال چلی جس نے مخالفین کو چاروں شانیں چت کر دیا۔ مریم نواز کی اس پہلی بڑی حکمتِ عملی کی کامیابی نے بلاول بھٹو کو آگ بگولا کر دیا ہے اور اتحاد کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ کیا یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سچی مچی کی لڑائی ہے یا صرف الیکشن تک کا ڈراما؟
پردے کے پیچھے چھپی مکمل سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:




