کالعدم ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق دلانے کی نہیں چھیننے کی تحریک ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق دلانے کی نہیں بلکہ حقوق چھیننے کی تحریک ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللّٰہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ لوگ کشمیریوں سے ان کے ووٹ کا حق چھیننا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ ہے، آزاد کشمیر انتخابات میں تمام جماعتوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مزید خبریں

Back to top button