نیب کی تمام ضمانتیں اور اپیلیں ختم؟سپریم کورٹ کاسنسنی خیزحکمنامہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد ہائیکورٹ نےبڑااقدام اٹھاتے ہوئے جج کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے، جس کی ڈیڈ لائن 3 اگست کو ختم ہو رہی ہے، جس سے ایک نیا قانونی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 30 صفحات پر مشتمل تاریخی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اہم آئینی نقطہ طے کر دیا ہے۔ فیصلے کے تحت نیب مقدمات کی اپیلوں سمیت ضمانت کے تمام تر اختیارات اب وفاقی آئینی عدالت منتقل کر دیے گئے ہیں۔عدلیہ میں پیدا ہونے والے اس نئے تنازع اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی اندرونی کہانی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔




