ٹرمپ اور نیتن یاہو کی مودی کو مبارکباد

امریکی اوراسرائیلی صدور نے مودی سے کیا کہا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوراسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

کافی منت سماجت کے بعد امریکی صدر نے بالآخر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرہی دیا ہے۔

امریکی تجارتی وفد کی نئی دلی میں بھارت کے تجارتی وفد سے ملاقات بھی ہوئی، وفد سے ملاقات میں تجارتی معاہدے کی کوشش کی گئی۔

واضح رہے کہ امریکی تجارتی ٹیم نے گزشتہ ماہ بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا تھا، ٹرمپ نے بھارت پر روس سے تیل خریدنے پر 50 فیصد ٹیرف لگایا ہوا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button