وزیر اعظم شہبازشریف کو دورہ امریکا ایک روز کیلئے مؤخر کیوں کرنا پڑا؟
وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ امریکا انتہائی اہم قرار

وزیر اعظم شہبازشریف کو دورہ امریکا ایک روز کیلئے مؤخر کیوں کرنا پڑا؟۔وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا روانگی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آج امریکا پہنچیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیےامریکا روانگی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے اور آج کے بجائے پیرکوامریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف دوپہر برطانیہ سے امریکا کے لیے روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف دوپہر برطانیہ سے امریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار لندن سے امریکا روانہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آج امریکا پہنچیں گے۔
وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ امریکا انتہائی اہم



