جمائما نےعمران خان کے”بچوں "کےحوالے سے اہم خبر دے دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ انہوں نے ایلون مسک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، پاکستان میں سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جعلی اکاؤنٹس والے میرے بچے ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس چیز کا پہلے سے ڈر تھا کہ ٹویٹر کے بلیو ٹک ختم ہونے کے بعد ایسے جعلی اکاؤنٹس سامنے آئیں گے۔جمائما نے لکھا کہ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میرے بچے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا سوشل میڈیا پر آنے کا کوئی منصوبہ ہے

مزید خبریں

Back to top button