پارک لین سٹی لاہور — آپ کے خوابوں کا گھر، اب حقیقت کے قریب
📞 0324-4454437

اگر آپ لاہور میں ایک محفوظ، پُرامن اور مکمل طور پر ترقی یافتہ رہائشی منصوبے میں سرمایہ کاری یا رہائش کے خواہاں ہیں، تو پارک لین سٹی لاہور آپ کے خوابوں کی تعبیر ثابت ہو سکتا ہے۔ اس شاندار ہاؤسنگ سوسائٹی کے قابلِ اعتماد اور تجربہ کار پراپرٹی ڈیلر سید کثران سے فوری رابطہ کریں:
📞 0324-4454437
اب پلاٹ خریدنا ہوا آسان! — ماہانہ صرف 7500 روپے سے اپنا خواب حقیقت میں بدلیں۔۔۔!
رہائشی پلائٹس: 3، 5 اور 10 مرلہ
کمرشل پلاٹس: 2، 4 اور 5 مرلہ

💰 آسان اقساط کا پلان
صرف 7500 روپے ماہانہ سے ادائیگی کا آغاز
بقیہ رقم آسان قسطوں میں
بغیر کسی پیچیدگی کے شفاف معاہدہ
محدود وقت کے لیے خصوصی آفر
🏡 پارک لین سٹی کی نمایاں خصوصیات
پارک لین سٹی لاہور، مرکزی شرقپُور روڈ پر واقع ہے، الرحمن گارڈن فیز 2 گیٹ نمبر 3 کے عین سامنے، اور فیض پور انٹرچینج کے قریب، جو اسے شہر کے اہم مقامات سے منسلک کرتا ہے۔ یہ سوسائٹی جدید طرزِ زندگی کے تمام بنیادی اور اعلیٰ سہولیات سے مزین ہے۔
یہ منصوبہ لگ بھگ 3 سال قبل شروع ہوا اور آج "اے” اور "بی” بلاکس مکمل طور پر تعمیر شدہ ہیں۔
🛣️ ترقیاتی پہلو
شاندار 160 فٹ چوڑی مین بلیوارڈ
ٹی ایم اے سے منظور شدہ سوسائٹی

واپڈا کی زیرِ زمین بجلی کی فراہمی
گیس کی دستیابی
قریبی اسکولز، کالجز، اور ہسپتالوں کی موجودگی
ہر وقت چاق و چوبند سیکیورٹی
یہ تمام عوامل پارک لین سٹی کو نہ صرف رہائش کے لیے موزوں بناتے ہیں بلکہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے بھی ایک منافع بخش انتخاب ثابت کرتے ہیں۔
🤝 آپ کا بھروسے مند پارٹنر — سید کثران
چاہے آپ پلاٹ خریدنا چاہتے ہوں، مکان بنوانا ہو یا سرمایہ کاری کے بہترین مواقع تلاش کر رہے ہوں، سید کسراں آپ کی ہر رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کی رہنمائی میں آپ ایک محفوظ، شفاف اور منافع بخش سودے تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ فائل نہیں پلاٹ ہے، پلاٹ نمبر کے ساتھ ڈیل ہے۔ محدود پلاٹس باقی ہیں۔
📞 تو فوری رابطہ کریں
سید کثران –
0324-4454437

اپنا آج محفوظ بنائیں، اور اپنے کل کو روشن کریں — پارک لین سٹی لاہور میں



