امریکا سے مذاکرات کا محور لبنان سمیت تمام محاذوں پرجنگ کا خاتمہ ہے،اسماعیل بقائی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ترجمان ایرانی وزارت خارجہ  اسماعیل بقائی نے کہا ہےکہ امریکا سے مذاکرات کا محور لبنان سمیت  تمام محاذوں  پر جنگ کو ختم کرنے پر ہے۔

ایک بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی تفصیلات مجاز حکام اور مذاکراتی ٹیم کےترجمان فراہم کریں گے، جوہری مسائل بشمول افزودہ  مواد  سے متعلق محض قیاس آرائیاں ہیں، حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید خبریں

Back to top button