ٹرمپ اور اماراتی صدرشیخ محمد بن زاید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اماراتی مڈیا کے مطابق شیخ محمد بن زاید اور ٹرمپ کے درمیان امارات امریکا تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔



