خلیجی ریاستوں کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، ٹرمپ کا اسرائیل کو ہنگامی حکم اور تاریخ کا بدنام ترین ورلڈ کپ!

 لاہور (​خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے) ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ میں خلیجی ریاستوں نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کر کے سب کو ہکا بکا کر دیا ہے؛ بحرین اور کویت نے امریکہ کو اپنی فضا استعمال کرنے سے صاف روک دیا ہے! دوسری جانب، ڈونلڈ ٹرمپ نے عین آخری منٹ پر ایک ہنگامی حکم جاری کرتے ہوئے اسرائیل کو ایران کے خلاف تیار کردہ ایک ہولناک ہٹ لسٹ پر جوابی کارروائی سے روک دیا ہے۔

​ادھر، کھیل کی سیاست میں ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا ہے، جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کو ٹرمپ کی مبینہ مداخلت اور تعصب کے باعث تاریخ کا "بدنامِ زمانہ ورلڈ کپ” قرار دیا جا رہا ہے۔ اس عالمی ہلچل اور فٹ بال فائنل کے پیچھے چھپی گندی پولیٹکس کی سنسنی خیز اندرونی کہانی جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button