سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرموں کو اپیل کاحق دینےاور45دن میں قانون سازی کاحکم
سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کی انٹرا کورٹ اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سویلینزکے کورٹ مارشل کے حوالے سے انٹراکورٹ اپیلوں کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ تفصیلی اکثریتی فیصلہ جسٹس امین الدین خان نے تحریر کیا۔سویلین کے کورٹ مارشل کے حوالے سے انٹراکورٹ اپیلوں پر فیصلہ7مئی 2025 کو سنایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے 7رکنی آئینی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر فیصلہ سنایا تھا جن میں سے 5ججز نے انٹراکورٹ اپیلوں کو منظور اور2ججز نے مسترد کیا تھا۔
سویلینزکے کورٹ مارشل کے حوالے سے انٹراکورٹ اپیلوں پرفیصلہ7مئی 2025 کو سنایا گیا تھا



