سہیل آفریدی کا فلاپ اغوا ڈرامہ ؛ موجودہ ٹھکانہ منظر عام پر!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کے لاہور میں مبینہ اغوا کا حقیقت پسندانہ ڈراپ سین! اپنے ہی کیمرا مین کے ساتھ وین میں بیٹھ کر ویڈیو بنانے اور صحافیوں پر گرجنے کا سچ بے نقاب ہو گیا۔ بھیرا، سرکلر روڈ اور زمان پارک کے بعد اب سہیل آفریدی کا اصل ٹھکانہ منظر عام پر آ چکا ہے، جہاں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے! سنسنی خیز اور تفصیلی رپورٹ کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button