سسکتا کارکن اور ڈرامے باز رہنما؛ 27ویں ترمیم سے سپریم کورٹ کا اختیار ختم!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی آئینی عدالت نے 27ویں آئینی ترمیم کا پہلا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے عمران خان کیس کا سارا ریکارڈ طلب کر لیا، جس کے بعد کل ہونے والی سماعت عملاً غیر موثر ہو گئی۔ دوسری جانب متوفی کارکن اشتیاق خان کے اہل خانہ نے 17 دن ہسپتال میں عدم پرسانِ حال کا پردہ چاک کر دیا، جبکہ لاہور میں سہیل آفریدی کا ‘اغوا’ کا ڈرامہ بھی فلوپ ہو گیا۔ سنسنی خیز تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




