راس تنورا پر تباہ کن حملہ؛سعودی شاہی خاندان شدید خطرے میں!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)تہران میں چار ملکی تاریخی اجلاس کے فوراً بعد حوثیوں نے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ‘راس تنورا’ پر بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کن حملہ کیا ہے، جس سے وہاں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ دوسری جانب ایران سے واپسی پر سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کے طیارے کو بھی ریاض کے قریب میزائل حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس پر ان کے طیارے کا رخ ہنگامی طور پر جدہ کی طرف موڑنا پڑا۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button